دیپالپور کے نواحی گاؤں ڈولہ پختہ کی معروف ترین شخصیت میاں ربنواز ڈولہ گزشتہ شب انتقال کرگئے میاں ربنواز ڈولہ کی عمر نوے برس تھی اور وہ ڈولہ پختہ کے سب سے بڑے زمیندار تھے آپ میاں منصور خالق ڈولہ اور میاں ہمایوں غفور ڈولہ کے والد تھے جبکہ ڈاکٹرامجدوحید ڈولہ ے سسر تھے .ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 9مئی دوبجے ڈولہ پختہ میں ان کی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی.
