Depalpur premier league 845

ڈی پی ایل،پہلے روز کے فاتحین قلندرزاورسٹارزمیں سے آج شکست کا مزا کون چکھے گا ؟

آج 22 اپریل ڈی پی ایل کا دوسرا روز ہے آج کا پہلا میچ ہی انتہائی دلچسپ ہوگا جو پہلے روز کی فاتح ٹیموں دیپالپور قلندرز اور دیپالپور سٹارزکے مابین ہوگاجس کا شائقین کو بڑی شدت سے انتظار ہے یادرہے پہلے روز دونوں ٹیموں نے اپنے پہلے د میچوں میں مخالف ٹیموں کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا تھا اب دیکھنا یہ ہے کہ ان دونوں میں سے جیت کس کا مقدربنتی ہے.دوسرا میچ دیپالپورڈیئرڈیولزاوربودلہ گلیڈی ایٹرزکےدرمیان ہوگا جبکہ تیسرا ٹاکرا قلندرز اور بودلہ گلیڈی ایٹرز کا ہوگا جبکہ چوتھا اور آج کا آخری جوڑدیپالپورسٹارزاورڈیئرڈیولزکے درمیان پڑے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں