DPL season 3 713

ڈی پی ایل،کیا آج عمرنائٹ رائیڈرکی ٹیم ایگلز کا شکارکرپائے گی ؟

دیپالپورپریمیئرلیگ پول بی کے کانٹے دار مقابلے جاری ہیں پہلے روز ایگلز نے شاندارسٹارٹ لیا اوراپنے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی.آج کا پہلا مقابلہ مدثرسپرکنگ اورمنڈی احمدآبادیونائیٹڈ کے مابین ہوگا جبکہ دوسرا میچ عمرنائٹ رائیڈ اور دیپالپور ایگلز کے درمیان ہوگا جو کہ بہت اہم میچ ہے کیوں کہ شکست کی صورت میں نائٹ رائیڈر ٹورنامنٹ سے باہرہوسکتی ہے کیوں کہ پہلے روز اسے کوئی کامیابی نہیں مل پائی تھی.تیسرا میچ دیپالپورایگلزاورمدثرکنگزاور چوتھا احمدآبادیونائیٹڈ اور نائٹ رائیڈرز کے درمیان ہوگا پول بی میں اب تک ایگلز کی پوزیشن سب سے ٹاپ پر ہے جبکہ نائٹ رائیڈرز کو کم بیک کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں