okara passportoffice exposed 760

کرپشن الزامات کےبعد اوکاڑہ پاسپورٹ آفس کا ایک اورانوکھا کارنامہ سامنے آگیا

اوکاڑہ کے پاسپورٹ آفس میں کرپشن کی خبریں تو عام طور پر سنائی دیتی ہی رہتی ہیں تاہم اب اس آفس نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیا ہے اور وہ یہ کہ 30 سالہ نوجوان نے پاسپورٹ کیلئے اپلائی کیا لیکن جب اسے یہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا تو اس پر 30 سالہ فیصل بشیر کی بجائے 55 سالہ شخص کی تصویر لگادی گئی تھی عوام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس کا عملہ عوام کی انتہائی تذلیل کرتا ہے اور اب اس کی جانب سے ایسے کارنامے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں حکام بالا اس معاملے کا سخت نوٹس لیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کرپشن الزامات کےبعد اوکاڑہ پاسپورٹ آفس کا ایک اورانوکھا کارنامہ سامنے آگیا” ایک تبصرہ

  1. Iqbal buhnana ny mojy dubai bhejny ka bhana bana kar mojh sy 70000 lia tha
    2012 mey
    6 shal ho gy hny abhi ni wapas dey rha jab bhi jata hno to jhoth bol kar waps bhejh deta hy
    Is ka koi hl karo bhai jee
    Os ki riash
    65/ 4 / R/
    Noor Shah zilha sahiwal

اپنا تبصرہ بھیجیں