2 reason to syed zahid gilani left pmln 906

کن دو وجوہات کی بناپر سید زاہدشاہ گیلانی نے نوازشریف سے علیحدگی اختیار کی ؟

سیدزاہدشاہ گیلانی نے آج میاں نوازشریف کیساتھ اپنی 37 سالہ رفاقت کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کی وجوہات میں اگرچہ ان کو نظرانداز کرنا بھی شامل تھا مگر ہم یہ سب برداشت کرتے رہے لیکن نوازشریف حکومت کے دوایسے اقدامات تھے جنہوں نے مجھے ان سے راہیں جدا کرنے پر مجبور کردیا جن میں سے ایک ان کا نیا بیانیہ اور دوسراختم نبوت کے قانون پر حملہ دو ایسے اقدامات تھے جن پر میری برداشت ختم ہوگئی.میں کسی ایسی جماعت کیساتھ نہیں چل سکتا جو ختم نبوت پر حملہ کرے ہم مسلمان پہلے اور پاکستانی بعد میں ہیں.ختم نبوت پر پارٹی تو کیا ہماری جانیں بھی قربان ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں