cold store mai gas slunder phat jane se aik halak 625

کولڈ سٹور میں گیس سلنٍڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا شدید زخمی

پاکستان میں ہرسال گیس سلنڈر لیک ہونے یا پھٹ جانے سے سینکڑوں جانیں ضائع ہوجاتی ہیں مگر انتظامیہ کو بھی ہوش اس وقت آتا ہے جب کوئی ایسا واقعہ سامنے آتا ہے آج بھی اس طرح کا واقع دیپالپور کے نواھی علاقے شریف والا میں ہوا جہاں پر ایک کولڈ سٹور میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ان میں سے محمداصغر نامی ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ دوسرے کی حالت بھی انتہائی نازک بتائی جاتی ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں