haveli school got position 485

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 حویلی لکھا نےتحصیل لیول حسن تقریرمقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

حویلی لکھا(محمد احمد ساجد سے) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلی لکھا کے طلباء نے ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام تحصیل لیول کے بزم ادب کے پروگرام جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول دیپال پور میں انعقاد پذیر ہونے جس میں تحصیل دیپال پور کے سکولز نے حصہ لیا آخری روز کے پروگرام میں حسن تقریر میں محمد طیب ملی نغمہ میں سید حسنین اعجاز اور کلام اقبال میں افتخار احمد نے اول پوزیشنیں حاصل کر کے ضلع لیول میں پہنچ گیں اس شاندار کارکردگی پر سکول انتظامیہ کی طرف سے طلباء اور اہل علاقہ کو مبارک باد دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں