اوکاڑہ کے نواحی علاقے صدرگوگیرہ میں فیصل آباد روڈ پر گھنگراں والی پل کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت قاسم ولد عبدالستار کے نام سے ہوئیجو کہ 40جیڈی کا رہاشی تھا.
