okara economy news 544

گھریلو حالات سے تنگ شخص نے پھندے سے جھول کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

اوکاڑہ ،تھانہ چوچک کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نےگلےمیں پھندا ڈال کے خودکشی کرلی ہے مقامی لوگوں کے مطابق محمد صدیق نامی شخص کے گھر میں آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور گزشتہ شب بھی یہی ہواجس کا انجام اس افسوسناک واقعے کی صوت میں نکلا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں