دیپالپور کے نواحی گاؤں 48/D میں 28سالہ نوجوان اسلم عرف لالہ ولدمستری نذرمحمدقوم ترکھان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی بتایا جاتا ہے کہ اس کے گھریلو حالات اچھے نہ تھے اور ہرروز گھر میں جھگڑا رہتا تھا جس سے تنگ آکر آج اس نے یہ انتہائی قدم اٹھالیا مرحوم کی ایک ہی بیٹی تھی جو اس کی نعش سے لپٹ کر بابابابا پکارتی رہی.
