قاسم علی سٹوڈیو کو جو مقبولیت آپ نے دی ہے اس کیلئے آپ کا بہت مشکور ہوں کافی دنوں کے بعد آج ایک اور دلچسپ وڈیو لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو پسند آ ئے گی۔
اس وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ مختلف قسم کے لوگوں کیساتھ گیارہ منٹ بیٹھتے ہیں تو آپ کے جذبات کیا کہتے ہیں ۔ڈیڑھ منٹ کی مختصر مگر دلچسپ وڈیو دیکھئے اور اپنا فیڈ بیک بھی ضرور دیجئے گا۔