hujra mai khud kushi 634

ہائے ری غربت حجرہ شاہ مقیم میں پانچ بچوں کے باپ نےزہرکھا کرموت کو گلے لگالیا

.دیپالپور کے نواحی علاقے حجرہ شاہ مقیم میں غربت کے ہاتھوں تنگ آکر ایک اور شخص نے موت کو گلے لگالیا 45 سالہ امانت ایک بھٹہ پر مزدوری کرتا تھا اور گزشتہ کچھ عرصے سے اس کے گھریلو حالات اخراجات کے پورے نہ ہوجانے کی وجہ سے کافی کشیدہ جارہے تھے اور آج آخر کار اس نے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں