amjad khan kalas heart attack news 838

ہردلعزیزمعروف سیاسی شخصیت کو ہارٹ اٹیک،چاہنے والوں نےدعائے صحت کی اپیل کردی

حویلی لکھا کی ہردلعزیز اور سیاسی شخصیت امجدخان کلس کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے دورے کی شدت کافی سخت تھی جس کے باعث انہیں لاہور منتقل کردیا گیا ہے امجدخان کلس حویلی لکھا میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 14کے جنرل کونسلر ہیں اور بہت زندہ دل انسان ہیں حال ہی میں ہونیوالی حویلی پریمیئرلیگ میں بھی ان کی ٹیم کلس نائٹ رائیڈر نے فتح حاصل کی تھی ان کے عزیز و اقارب اور چاہنے والوں نے عوام سے دعائے صحت کی پرزور اپیل کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں