ہمارے بارے میں

ضلع اوکاڑہ کو نہ صرف ملکی سیاست میں اہم حیثیت حاصل ہے بلکہ اس کا انتہائی زرخیز زرعی رقبہ مقامی کیساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بڑھوتری میں بھی بہت ممدومعاون ثابت ہوتا ہے.اس کیساتھ ساتھ اس علاقے کی تاریخی اہمیت بھی مسلمہ ہے یہی وہ تمام محرکات اس ویب سائٹ کو تشکیل دینے کا سبب بھی بنے ہیں کیوں کہ اس سے قبل کوئی ایسی منظم ویب سائٹ نہیں تھی جو اس عظیم دھرتی بارے دنیا کو معلومات فراہم کرتی ہمارا مشن اس ضلع کی اہم ترین خبروں، شخصیات،
وسائل ومسائل،تاریخ اورسیاسی سرگرمیوں سمیت تمام اہم امور بارے مستند معلومات فراہم کرنا ہے. شکریہ

اوکاڑہ ڈائری ٹیم

Back to top button