دیپالپور میں ایک ہسپتال کے قریب پڑی ہوئی بھاری رقم ایک دوست کو ملی ہے اگر یہ آپ کی ہے یا آپ کے کسی جاننے والے کی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرکے نشانی بتاکر لے سکتے ہیں.جس دوست کو رقم سڑک پر پڑی ہوئی ملی ہے ان کے مطابق یہ دس ہزار روپے ہیں باقی تفصیلات رقم کے دعویدار کو خود بتانا ہوں گی تاکہ اصل بندے تک اس کی امانت پہنچ جائے.نمبر یہ ہے.
03457536433
