اوکاڑہ کے نواحی قصبہ رام ذخیرہ کے رہائشی محمد علی ولد محمد اعجاز مسجد میں نماز پڑھ کر واپس گھر آرہا تھا کہ اچانک راستے میں سہیل اقبال، جاوید اقبال اور سکینہ بی بی نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا ۔