aditional session judge ne qatal k mulzman ko umer qaid ki saza suna di 408

اوکاڑہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اوکاڑہ نے اسپورٹس اسٹیڈیم میں تعمیرات کرنے پر حکم امتناعی جاری کر دیا

اسلامیہ ہائی سکو ل نیوکیمپس میں واقع سکندر اقبال اسپورٹس اسٹیڈیم کی جگہ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ٹیچر ٹریننگ سنٹر کی عمارت تعمیر کرناچاہتی ہے جس پر اوکاڑہ کی تمام سپورٹس کلب نے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا ان کلب کو اوکاڑہ کی سول سوسائٹی، طلباء ، تاجروں اور دیگر طبقوں کی حمائت حاصل رہی ہے اس حوالہ سے اس اسپورٹس اسٹیڈیم کے ارد گرد کی درجنوں آبادیوں کی رہائشیوں اورکونسلر حضرات نفیس اکرم شامی اکبر خان الفت ندیم غازی سمیت اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج راحیلہ عمر کی عدالت سے رجوع کیا آج انہوں نے اس پرحکم امتناعی جاری کرتے ہوئے کمشنر ساہیوال ڈویژن، ڈی سی اوکاڑہ چیف ایگزیگٹو ایجوکیشن اوکاڑہ سمیت دیگر چھ رسپانڈٹس کو سات مارچ طلب کرلیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں