اوکاڑہ میں قتل کی ایک اندوہناک واردات میں موضع لکھن کے بد بخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے حقیقی ماں کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔تھانہ راوی پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم بیٹے کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاہے۔
