okara police news 392

53 ٹو ایل کے رہائشی عمرہ سے واپسی پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

اوکاڑہ،اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 53ٹو ایل کے رہائشی نور نبی اپنی والدہ اور بھائی محمد ادریس کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد ائیر پورٹ سے لے کر گھر آئے تھے کہ چارمسلح نامعلوم ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اوراہل خانہ کو یر غمال بنا کر گن پوائنٹ پر ان سے لاکھوں روپے مالیت کے 4تولے طلائی زیورات ، 3عدد موبائل فون اور 73ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے تھانہ صدر اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ پولیس ملزمان کی تلاش کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں