دیپالپور،دوموٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک خاتون جاں بحق
دیپالپور،بصیر پورروہیلا روڈ پردوموٹرساٸیکلوں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں بیالیس سالہ اسماء بی بی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک نوجوان زخمی بھی ہوگیاخاتون کی نعش اور زخمی کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے.