ڈی پی ایل سیزن فائیو کی آکشن سرمنی منعقد کی گئی،ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی،آکشن پی ایس ایل طرز پر کی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی پی ایل سیزن فائیو کی آکشن سرمنی اسپائر کالج دیپالپور میں منعقد کی گئی جس میں تمام ٹیموں کے آنرز،تیمور مرزا،خرم چکوال،احسن چٹا،زوہیب بٹ سمیت نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔ڈی پی ایل کی آکشنز پی ایس ایل کی طرز پر کی گئیں۔اس موقع ڈی پی ایل کے فاؤنڈر میاں بلال عمر بودلہ نے اوکاڑہ ڈائری سےگفتگو میں کہا کہ ڈی پی ایل کرکٹ کا ورلڈ کپ ہے انشااللہ اس بار پہلے سے بھی بہتر انداز میں اسے منعقد کریں گے۔
